غالب کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد بلال اعظم

لائبریرین
@چھوٹا غالب کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے۔
سب دوست اس کو ان فرینڈ unfriend کر کے اس کی Hacked Our Friends Account کی ریپورٹ کریں۔
منجانب
اویس چھوٹا غالب
 

یوسف-2

محفلین
کون سا اکاؤنٹ ہیک ہوا ہے :D یہ کوئی بنک اکاؤنٹ ہے یا ای میل اکاؤنٹ؟ :grin:
چند سال پہلے میرا یاہو ای میل اکاؤنٹ ہیک ہوا اور میرے تمام یاہو فرینڈز کو ”میری طرف“ سے یہ ای میل ملی کہ میں لندن پہنچا ہوا ہوں اور میرا سارا سامان بمعہ بٹوہ، چوری ہوگیا ہے۔ میں اس وقت سخت مشکلات میں پھنسا ہوا ہوں۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس ہوٹل کے فلاں صاحب کے فلاں اکاؤنٹ میں اتنے ہزار (اس وقت اصل رقم یاد نہیں) فوراً ٹرانسفر کردیں، میں ان سے یہ رقم لے لوں گا اور گھر پہنچتے ہی آپ کوواپس کردوں گا۔۔۔ اب کسی نے رقم کیابھیجنی تھی، البتہ میرے پاس میرے چند دوستوں کے میسیجز اور چند کالز ملیں کہ آپ کہاں ہیں اور یہ میل کیسی ہے ؟ پھر میں نے دوسرے اکاؤنٹ اور کئی فورمز کے ذریعہ سے اپنے نیٹ فرینڈز کو صورتحال سے آگاہ کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چھوٹا غالب خود تو محفوظ ہی ہیں ناں۔

کہیں وہ بھی کسی ایجنسی کے ہاتھوں ہیک تو نہیں ہو گئے؟
 

عاطف بٹ

محفلین
مجھے آج صبح موبائل پر چھوٹا غالب کا جو پیغام موصول ہوا تھا اس کے مطابق تو ان کا فیس بُک اکاؤنٹ ہیک ہوا ہے۔
 

غالب ہیکر

محفلین
hum be a ge idar hehehehe chota ghalib or sadi ghalib k account ka hacker
ab ap log mery help kro in dono jo k ak he hy sadi or awis krni,
in ko massage kr k kaho muje apne he account pr rabta kray, atif butt tumra
rabta hy in dono se to in ko kaho massage kr ke.
hehehehehe :)

fake logo ke faky neklne aya hy ye hacker hehehehe
 

فہیم

لائبریرین

محمد امین

لائبریرین
یار امین یہ فیس بک کا اکاؤنٹ ہے یا سوجی کا حلوہ کہ ہیک ہوگیا وہ بھی حلوہ حلوہ:rolleyes:

اور جناب غالب ہیکر صاحب اگر تو آپ واقعی آپ ہیکر ہیں تو ذرا ہمارے امین بھائی کا اکاؤنٹ تو ہیک کرکے دکھائیں:)

ابے معاف کردے بھائی۔۔۔میں نے تیرا کیا بگاڑا ہے؟ اگر واقعی میں ہیک ہوگیا تو میں تجھے ککس مار مار کے لال کر دوں گا۔۔۔۔ :D
 

فہیم

لائبریرین
ابے معاف کردے بھائی۔۔۔ میں نے تیرا کیا بگاڑا ہے؟ اگر واقعی میں ہیک ہوگیا تو میں تجھے ککس مار مار کے لال کر دوں گا۔۔۔ ۔ :D

نہیں یار ایسے معافیاں نہیں مانگا کر۔
ویسے بے فکر رہے فیس بک کا اکاؤنٹ واقعی حلوہ نہیں ہوتا :)

اور ککیں مار کر پھر تو نے ہانپ اور کانپ جانا ہے:ROFLMAO:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top