عرض کیجیے جوہرِ اندیشہ کی گرمی کہاں کچھ خیال آیا تھا وحشت کا کہ صحرا جل گیا
فرخ منظور لائبریرین مارچ 28، 2008 #1 عرض کیجیے جوہرِ اندیشہ کی گرمی کہاں کچھ خیال آیا تھا وحشت کا کہ صحرا جل گیا
فرخ منظور لائبریرین مارچ 28، 2008 #2 تم شہر میں ہو تو ہمیں کیا غم، جب اٹھیں گے لے آئیں گے بازار سے جا کر دل و جاں اور