واہ کیا شیئرنگ ہے۔ دھوپ میں ان کو پہن کر جانا منع ہے نا
شکریہ یہ شریک محفل کرنے کے لیے۔ خاصی محنت کا کام ہے۔
السلام علیکم!
دھوپ سے اور گلاپ جیسے پودوں سے اور چھوٹے بچوں سے بھی بچنا ہوگا۔
حیرت ھے یہ اڑے نھیں یہ پھن کے
اگر غبارے گیسی ہوں گے تو پہننے والا/والی ظاہر ہے اڑ بھی سکتا ہےاب یہ الگ بات ہے کہ وہ تتلی کی طرح اڑتی ہے یا بھنورے کی طرح اڑتا ہےپھن کے کیسے اڑا جاتا ہے بھلا