غریب کسان کے گھر2 جڑواں بچوں کی پیدائش ،نام نواز شریف اور شہباز شریف رکھ دیئے

دنیاپور میں ایک غریب کسان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔ محمد شریف نامی اس کسان نے اپنے بچوں کے نام ''نواز شریف '' اور ''شہباز شریف'' رکھ دئیے۔ محمد شریف نے کہا کہ عید کے موقع پر میرے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش سے عید الفطر کا مزہ دوبالا ہو گیا ۔

جاسم محمد پائین آ جاؤ ،یہاں میلہ لگاتے ہیں ۔
لنک
 
جاسم محمد

محفلین
دنیاپور میں ایک غریب کسان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔ محمد شریف نامی اس کسان نے اپنے بچوں کے نام ''نواز شریف '' اور ''شہباز شریف'' رکھ دئیے۔ محمد شریف نے کہا کہ عید کے موقع پر میرے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش سے عید الفطر کا مزہ دوبالا ہو گیا ۔
بہت پیارے بچے ہیں۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔
dunyapur.jpg
 
فاتح

لائبریرین
اور 'نواز' چاہییں کتنی محبتیں تجھے
ماؤں نے تیرے نام پر بچوں کا نام رکھ دیا
:rollingonthefloor:
احمد فراز کی روح سے معذرت کے ساتھ
 
آخری تدوین:
Top