غریب گھرانوں کو مفت سولر سسٹم کی فراہمی

عثمان

محفلین
ان سب سبسڈیز کے لیے حکومت کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟
کیا پاکستان میں کاربن ٹیکس لاگو ہے؟
 

عثمان

محفلین
اس ربط میں محض اس مد میں بجٹ کے اضافے کی بات کی گئی ہے؟ اس بات کی کوئی وضاحت نہیں کہ یہ پیسہ آئے گا کہاں سے؟ کیا ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے یا کسی دوسرے شعبہ کے بجٹ میں کمی لائی گئی ہے؟
ایک سادہ سا سوال ہے حکومت کے پاس پیسہ بھلا کہاں سے آتا ہے؟
 

الف نظامی

لائبریرین
اس ربط میں محض اس مد میں بجٹ کے اضافے کی بات کی گئی ہے؟ اس بات کی کوئی وضاحت نہیں کہ یہ پیسہ آئے گا کہاں سے؟
اس کا جواب دوسرے سوال کے جواب میں ہی نیچے موجود ہے۔
ایک سادہ سا سوال ہے حکومت کے پاس پیسہ بھلا کہاں سے آتا ہے؟
حکومت کی آمدنی کے مختلف ذرائع ہیں جس میں ایک چیز ٹیکس ہے۔ مزید تفصیل کے لیے این ایف سی ایوارڈ کو مطالعہ کیجیے۔
 
Top