ھوا تعمیر ھوتے گھر سے گزری---- مٹ گیے جن دیوارودر سے گزری---- جو دشمن کے لیے میں نے چلای-- وہ گولی میرے اپنے سر سے گزری۔۔۔ جسے پوشیدہ رکھنے کو کھا تھا۔۔۔ بات ایسی تھی بحر بر سے گزری--- -----حافظ مظفر محسن-------