خورشید نیر
محفلین
استادِ محترم جناب سر الف عین صاحب سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اصلاح فرمائیں
آنا حیات کا ہو کہ جانا حیات کا
ہے دلربا بہت یہ فسانہ حیات کا
دیر و حرم ہو یا کہ ہو آتش کدہ کوئی
ہم کو کہیں ملا نہ ٹھکانہ حیات کا
ملتا ہے کس تپاک سے وہ ساتھ موت کے
کہتے تھے لوگ جس کو دوانہ حیات کا
نیر وہ بے وفا ہے اسے بھول جاؤ اب
گزرے گا وقت ایسے سہانہ حیات کا
شکریہ
خورشید نیر
آنا حیات کا ہو کہ جانا حیات کا
ہے دلربا بہت یہ فسانہ حیات کا
دیر و حرم ہو یا کہ ہو آتش کدہ کوئی
ہم کو کہیں ملا نہ ٹھکانہ حیات کا
ملتا ہے کس تپاک سے وہ ساتھ موت کے
کہتے تھے لوگ جس کو دوانہ حیات کا
نیر وہ بے وفا ہے اسے بھول جاؤ اب
گزرے گا وقت ایسے سہانہ حیات کا
شکریہ
خورشید نیر