ارشد چوہدری
محفلین
الف عین
خلیل الرحمن ، فلسفی و دیگر
-----------------
افاعیل--- فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
--------------
دن ہمارے بھی تجھ بِن گزر جائیں گے
تم نے سوچا تھا شائد کہ مر جائیں گے
------------------
ہے ہمیں غم تمہارا مگر جان لو
نام تیرا بھی بد نام کرجائیں گے
---------------------
آ گئے تھے ترے پاس یہ سوچ کر
تم بنو گے ہمارے تو پھر جائیں گے
-------------------
جو ملے ہو رہو پاس میرے سدا
ہو کے آسان دن سب گزر جائیں گے
------------------
رات ہم کو ملی ہے محبّت کریں
کل خدا جانتا ہے کدھر جائیں گے
-----------------
آج تم سےہمیں ہے محبّت ملی
کل جدھر سے ملے گی ادھر جائیں گے
-----------------
پھول بن کےملی زندگی ہے ہمیں
بن کے خوشبو یہاں سے گزر جائیں گے
--------------
جو نہ تجھ سے محبّت ملے گی ہمیں
دیکھ لینا کبھی ہم بکھر جائیں گے
--------------------
زندگی ہے ہماری تمہارے لئے
حکم تیرا ملےگا تو مر جائیں گے
-----------------
چاہ تیری ہے مطلوب ارشد ہمیں
تجھ کو پایا تو ہم بھی نکھر جائیں گے
----------------------
خلیل الرحمن ، فلسفی و دیگر
-----------------
افاعیل--- فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
--------------
دن ہمارے بھی تجھ بِن گزر جائیں گے
تم نے سوچا تھا شائد کہ مر جائیں گے
------------------
ہے ہمیں غم تمہارا مگر جان لو
نام تیرا بھی بد نام کرجائیں گے
---------------------
آ گئے تھے ترے پاس یہ سوچ کر
تم بنو گے ہمارے تو پھر جائیں گے
-------------------
جو ملے ہو رہو پاس میرے سدا
ہو کے آسان دن سب گزر جائیں گے
------------------
رات ہم کو ملی ہے محبّت کریں
کل خدا جانتا ہے کدھر جائیں گے
-----------------
آج تم سےہمیں ہے محبّت ملی
کل جدھر سے ملے گی ادھر جائیں گے
-----------------
پھول بن کےملی زندگی ہے ہمیں
بن کے خوشبو یہاں سے گزر جائیں گے
--------------
جو نہ تجھ سے محبّت ملے گی ہمیں
دیکھ لینا کبھی ہم بکھر جائیں گے
--------------------
زندگی ہے ہماری تمہارے لئے
حکم تیرا ملےگا تو مر جائیں گے
-----------------
چاہ تیری ہے مطلوب ارشد ہمیں
تجھ کو پایا تو ہم بھی نکھر جائیں گے
----------------------