بھائی اتنی جلدی بھی نہیں
جناب یہی تو مسئلہ ہے نہ کہ میں جب بھی یہ تمام چیزیں بڑھتا ہوں تو میرا دماغ چکرا جاتا ہےعدنان۔ ذرا عروض کا مطالعہ ضرور کریں۔ اس کے بغیر شاعری تو ممکن ہے لیکن محض نثری شاعری۔ غزل تو بغیر عروض کے ادب کے زمرے میں نہیں آتی۔
بہر حال فٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں:
کھو دیا اسے نفرتوںکے بعد
پایا تھا جسے محبتوں کے بعد
کھو دیا جس کو نفرتوں کے بعد
اس کو پایا تھا الفتوں کے بعد
اب ہوں غلطاں اسی سوچ میں
کیا ملا مجھے اتنی قربتوں کے بعد
اب میں غلطاں بس اتنی فکر میں ہو
کیا ملا مجھ کو قربتوں کے بعد
اس کی بحر فاعلاتن مفاعلن فعلن/فعلان ہےں
اب آئے نہ گرو جی بھی کلاس میں
حضرت اصلاح کا کہا تھا تہمت کا نہیںکہا تھاآئے تو نہیں تھے، پکڑ کر بٹھا لئے گئے، بہت گرو بنتے پھرتے تھے نا۔۔
میرے ساتھ جن لوگوں نے پڑھا اور ان میں سے جو جو استادوں کی بات پر غصہ ہوتے یا دل پر لیتے تھے وہ آج چوراہوں پر ٹھیلے لگائے کھڑے ہوتے ہیں استادوں کی طنز اور غصہ میں بھی علم اور فضل کے خزانے پنہاں ہوتے ہیں، لیکن شاگرد اگر خود کو شاگرد اور استاد کو استاد جانے تو، ویسے آپ سے کیا کہنا آپ تو خود ٹھہرے گرو جی
کیا خوشی ہوتی ہے آپ کو صرف نام سے !!!!!