muhammad jawed
محفلین
ماحی ماحی لگا کے رکھا ہے
کیوں دیوانے کی بات کرتے ہو۔
یہ غزل حقیقی ہے یا مجازی
کیوں دیوانے کی بات کرتے ہو۔
یہ غزل حقیقی ہے یا مجازی
حقیقی مجازی تو بعد میں،ماحی ماحی لگا کے رکھا ہے
کیوں دیوانے کی بات کرتے ہو۔
یہ غزل حقیقی ہے یا مجازی
تم جو جانے کی بات کرتے ہوحقیقی مجازی تو بعد میں،
پہلے تو یہ بتائیے کی کیا یہ غزل ہے؟
وضاحت کا بہت شکریہتم جو جانے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو
ہم تمھیں حال دل سناتے ہیں
تم زمانے کی بات کرتے ہو
دل کا دکھڑا سنا تو ہنس کے کہا
مار کھانے کی بات کرتے ہو
پیار، ایماں، خلوص، صدق، وفا
کس زمانے کی بات کرتے ہو
ماحی ماحی¹ لگاکے رکھا ہے
کیوں دیوانے کی بات کرتے ہو
¹۔ "ماحی" ہمارے آخری نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کا ایک صفاتی نام ہے۔ یہاں شاعر نے اسے تخلص کے طور پر استعمال کیا ہے، یہ ان کے فرزند کا نام بھی ہے۔