امین عاصم نے کہا:محترم قارئین!
آپ کی خدمت میں اپنی ایک غزل ارسال کر رہا ہوں، ہو سکتا ہے کچھ احباب نے دیگر فورمز میں اس غزل کو پڑھا ہو۔
اپنی رائے سے نوازیے گا،
والسلام
مخلص
امین عاصم
ہر اک زاویے سے اُس کو جانچنا تھا مجھے
اسی لیے کسی کا طواف میں نے کیا