غزل: میں جس کسی کو بھی دل تک رسائی دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنامِ عشق و محبت خدائی دیتا ہوں
محمد خلیل الرحمٰن محفلین اپریل 16، 2015 #3 اشرف نقوی صاحب آپ کی پوسٹ کی ہوئی دونوں تازہ غزلیں بہت خوبسورت ہیں، لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر آپ شاعری کے دھاگے میں اسے یونی کوڈ میں اور اس کی تصویری شکل مندرجہ ذیل دھاگے میں پوسٹ کریں http://www.urduweb.org/mehfil/forums/شاعری-اور-مصوری.221/ شکریہ
اشرف نقوی صاحب آپ کی پوسٹ کی ہوئی دونوں تازہ غزلیں بہت خوبسورت ہیں، لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر آپ شاعری کے دھاگے میں اسے یونی کوڈ میں اور اس کی تصویری شکل مندرجہ ذیل دھاگے میں پوسٹ کریں http://www.urduweb.org/mehfil/forums/شاعری-اور-مصوری.221/ شکریہ