غزل

عظیم

محفلین
غزل

باجی جوتے دیکھ لیں آئیں
ساتھ میں درجن لوگ بھی لائیں

چپل سینڈل شوز ہیں پیارے
نیلے پیلے رنگ ہیں سارے

پندرہ سال سے ہے یہ کام
چلتا ہے اب اپنا نام

دکھ ہوا ہے یہ حال دیکھا جب
پھول کھلتے ہیں مرجھانے کے لیے

آئی گرمیاں ٹھنڈ بڑھنے لگی
درد کا کاروبار کون کرے؟

()()()()
 
غزل

باجی جوتے دیکھ لیں آئیں
ساتھ میں درجن لوگ بھی لائیں

چپل سینڈل شوز ہیں پیارے
نیلے پیلے رنگ ہیں سارے

پندرہ سال سے ہے یہ کام
چلتا ہے اب اپنا نام

دکھ ہوا ہے یہ حال دیکھا جب
پھول کھلتے ہیں مرجھانے کے لیے

آئی گرمیاں ٹھنڈ بڑھنے لگی
درد کا کاروبار کون کرے؟

()()()()
مزیدار۔ مزیدار
 

یاسر شاہ

محفلین
السلام علیکم

بھائی یہ غزل کہاں سے ہوئی ؟

پندرہ سال سے ہے یہ کام
چلتا ہے اب اپنا نام
یہاں آپ سے وزن میں گڑبڑ ہو گئی-
یوں کر دیں:
پندرہ سال سے کرتے ہیں یہ کام
چلتا ہے اب اپنا تو نام

دکھ ہوا ہے یہ حال دیکھا جب
پھول کھلتے ہیں مرجھانے کے لیے

آئی گرمیاں ٹھنڈ بڑھنے لگی
درد کا کاروبار کون کرے؟

یہاں تو آپ کی ریل ہی اتر گئی پٹڑی سے ، نہ وزن ہے نہ وہی موضوع -ویسے اس کو آپ ہلکی پھلکی مزاحیہ نظم بنا دیں -کلائمیکس میں لکھے دیتے ہوں -نظم کا عنوان زنانہ جوتے وغیرہ جیسا رکھ لیں - دیکھیں :

زنانہ جوتے

باجی جوتے دیکھ لیں آئیں
ساتھ میں درجن لوگ بھی لائیں

چپل سینڈل شوز ہیں پیارے
نیلے پیلے رنگ ہیں سارے

پندرہ سال سے کرتے ہیں یہ کام
چلتا ہے اب اپنا تو نام

کیا کہا "یہ کتنے کا پڑے گا؟"
آپ کو چھ سو کا جوتا پڑے گا

اس نکتے پہ پٹائی ہوئی ہے
آج تو خوب کمائی ہوئی ہے

دوکان اپنی بند پڑی ہے
آگے اس کے بھینس کھڑی ہے




 
آخری تدوین:
Top