سید افتخار احمد رشکؔ
محفلین
کیا راج ہے لاثانی
انداز ہے میدانی
برسات تھی طوفانی
یوں شہر وینس ثانی
موجود نہ نلکوں میں
ہر سمت پانی پانی
جینا بڑا ہی مشکل
مرنے کی ہے آسانی
ہر کام سے ہے فرصت
پر عذر ہیں طولانی
تبدیلیوں کا دعویٰ
نادان کی نادانی
اے رشک جو ہے حالت
ہے جانی و پہچانی
سید افتخار احمد رشک
انداز ہے میدانی
برسات تھی طوفانی
یوں شہر وینس ثانی
موجود نہ نلکوں میں
ہر سمت پانی پانی
جینا بڑا ہی مشکل
مرنے کی ہے آسانی
ہر کام سے ہے فرصت
پر عذر ہیں طولانی
تبدیلیوں کا دعویٰ
نادان کی نادانی
اے رشک جو ہے حالت
ہے جانی و پہچانی
سید افتخار احمد رشک