اک کوشش سی کی ہے آپ کی آراء کا منتظر۔۔۔
دوستودوستوں!آؤمیراگھردیکھو
سہمےسہمےسےبام ودردیکھو
رات کیابیتی میرےلوگوںپے:: رات بیتی ہے کیا مرے گھر پر
پوچھتےہوکیا ہوچشم ِتردیکھو
ڈوباجاتاہےجیسےہرمنظر
دھوااِک دھواںساھےجدہرجدہردیکھو
راکھ کرنادے نہ جسم وجاں آخر
عشق کی بڑھتی آنچ گردیکھو
وہ کسی طوربھی نہیں میرا
ضددل ِناشادکیکومگردیکھو
دلِ ناشاد 12221جناب خلیل صاحب بس دلِ ناشاد کی تقطیع کا معلوم کرنا ہے۔
شکریہ اور جزاک اللہ استادِ محترم۔مناسب اصلاح کی ہے یا صلاح دی ہے خلیل نے۔