جی ضرور ان شاء اللہ... پذیرائی کا بہت شکریہماشاء اللہ بہت خوب، آپ کی شاعری پڑھ مشہور و معروف، بلند پایہ اور ہر دلعزیز جدید شاعر، حضرت وصی شاہ یاد آگئے، خدا ان کے درجات بلند کرے
اگر ہوسکے تو کمپوز شدہ شاعری بھیجئے
فاخر بھائی غزل سعید صاحب نے لکھی ہے اور دعائیں اور تعریفیں آپ نے وصی شاہ کی کردیں!! ایک دعا سعدی کو بھی دے دیتے!!ماشاء اللہ بہت خوب، آپ کی شاعری پڑھ مشہور و معروف، بلند پایہ اور ہر دلعزیز جدید شاعر، حضرت وصی شاہ یاد آگئے، خدا ان کے درجات بلند کرے
اگر ہوسکے تو کمپوز شدہ شاعری بھیجئے
لاجواب
سعدی پر تو ہماری جان بھی نثار ہے بھیافاخر بھائی غزل سعید صاحب نے لکھی ہے اور دعائیں اور تعریفیں آپ نے وصی شاہ کی کردیں!! ایک دعا سعدی کو بھی دے دیتے!!
بھائی یہ غزل مجھ ناچیز کی ہی ہےلاجواب
غزل چاہے جس نے بھی لکھی ہے لیکن بہت ہی خوبصورت انداز میں اور عمدہ لکھی ہے۔
بہت خوب۔ قلمی بلکہ کمپیوٹری تعاون جاری رکھیں۔بھائی یہ غزل مجھ ناچیز کی ہی ہے
ناچیز آپ کا تخلص تو نہیں؟بھائی یہ غزل مجھ ناچیز کی ہی ہے
جی نہیں میرا تخلص سعدی ہےناچیز آپ کا تخلص تو نہیں؟