محمد بلال اعظم
لائبریرین
میں غزوہ ہند کے بارے میں کمپلیٹلی پوچھنا چاہتا ہوں، ویسے زید حامد سے میں نے بہت سنا ہے اس بارے میں بھی،
مگر میں چاہتا ہوں کہ آپ لوگ بتائیں کہ یہ کیا ہے، اس کی پیشگوئی والی احادیث، کب ہو گا، اس طرح کی باتیں وغیرہ۔
@وارث بھائی کیا یہ دھاگہ صحیح لڑی میں ہے؟