محسن وقار علی
محفلین
غزہ شہر میں مچھلی فروش سمندر سے پکڑی جانے والی مچھلیاں فروخت کر رہے ہیں۔ اسرائیل نے اڑھائی ماہ قبل فلسطینی علاقے سے اسرائیل پر داغے گئے راکٹ کے ردعمل میں اپنی سمندری حدود میں ماہی گیروں کو مچھلیاں پکڑنے سے روک دیا تھا۔ رواں ہفتے ہی انھیں ایک بار پھر اجازت دی گئی ہے۔
بہ شکریہ اردو وی او اے
بہ شکریہ اردو وی او اے