غلط سوچ کےنتائج:

علی ذاکر

محفلین
اسلام و علیکم:


انشاالھ یھ ایک ایسالفظ ھےجسکااستعمال ھمارےھاںبھت زیادھ
ھوتاھےاس سےجومعنی اخزکئےجاتےھیںوھ یھ ھیں
(اگرالھ کومنظورھواتو)اسی سےمتاثرھوکےھم-نے
ھربات کےساتھ یھ لفظ بھی استعمال کردیتےھیں
مثال کےطورپراگرمیںیھ کھتاھوں کےآج میںساری نمازیں
پڑھوں گاانشاالھ میں کسی اورکام میںمصروف ھوجاتاھوں
پانچ کیادوبھی مشکل سےپڑھ پاتاھوں اس کامطلب یھ ھوا ھے
الھ کومیرانمازپڑھنامنظورھی نھیں تھااورآخرت میں جب
میری پکڑھوگی توپھرمیں توصاف کھ دوں گا الھ میں تو
نمازپڑھنےکیلیےجاناچاھتاتھالیکن آپ کو تو یھ منظور
ھی نھیں تھااس کودیکھتےھوئےمیری توسزابنتی نھیں
اگراس بات کومیں دیکھتاھوں توپھرمجھےقرآن کی یھ
آیت سامنےآگےآجاتی ھے(آخرت کےدن تم اپنےنامھ مال
ھاتھ میں لیئےکھڑےھوگےاس دن نھ توکوئ ماں اپنے
بیٹےکوپھچانےگی اورنھ کسی کی سفارش تمھارےکام
آئےگی)کھیں ھم اپنےفرض سےپیچھاتونھیں چھڑارھے
کیا-ھم-نے-اپنے-گناھوں-کے-حل-ایسی-چھوٹی-چھوٹی-باتوں-میں-تلاش-
تو-نھیں-کر-لیئے-کسی-کو-پانی-پلا-دیا-اتنی-نیکیں-ملیں-گی-اگرتمنے
وضوکرتےوقت جتناپانی-تم-استعمال-کروگےاتنےگناھ
تمھارےکم ھوں گےحج اکبرکرودوحجوں کاثواب ھو
گاعیدالاضح پرقربانی کروحج کےبرابرثواب ھوگااگر
ایساھی ھےتوغلطی کھاں ھےاسلام میںجوتمام
انسانوں کیلئےباعث رحمت ھےیاپھرھماری سوچ میں
کبھی کبھی تومجھےلگتاھےھم نےانسانوں کےساتھ
ساتھ خدا کو بھی اپنی نھ کامیوں کازمھ دارٹھرانھ شروع کردیا
ھے؟
ہ
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام

بھائی آپ تھوڑا اسپیس رکھا کریں الفاظوں میں ۔ سب کچھ اتنا جڑا ہوا ہے اور الفاظ میں اتنا ایکا ہے :mrgreen: کہ کچھ پڑھا ہی نہیں جاتا :(
 

زین

لائبریرین
میں نے املا کچھ حد تک ٹھیک کردیا ہے ۔
برائے مہربانی ، اللہ پاک کا نام لکھتے وقت احتیاط سے کام لیا جائے ۔



""انشاءاللہ ""یہ ایک ایسالفظ ہےجسکااستعمال ہمارےہاں بہت زیادہ ہوتاہےاس سےجومعنی اخذکئےجاتےہیں وہ یہ ہیں (اگراللہ کومنظورہواتو)اسی سےمتاثرہوکر نےپربات کےساتھ یہ لفظ بھی استعمال کردیتے ہیں‌ ۔مثال کےطورپر
اگرمیں یہ کہتاہوں کہ ’’آج میں ساری نمازیں پڑھوں گا،انشا ءاللہ "
پھر میں کسی اورکام میں مصروف ہوجاتاہوں،پانچ کیادوبھی مشکل سےپڑھ پاتاہوں۔ اس کامطلب یہ ہواہےاللہ کومیرانمازپڑھنامنظورہی نہیں تھااورآخرت میں جب میری پکڑہوگی توپھرمیں توصاف کہہ دوں گا اللہ میں تو نمازپڑھنےکیلیےجاناچاہتاتھالیکن آپ کو تویہ منظورہی نہیں تھااس کودیکھتےہوئےمیری توسزابنتی نہیں‌۔اگراس بات کومیں دیکھتاہوں توپھرمجھےقرآن کی یہ آیت سامنےآگےآجاتی ہے
""آخرت کےدن تم اپنےنامہ ء اعمال ہاتھ میں لیئےکھڑےہونگےاس دن نہ توکوئی ماں اپنےبیٹےکوپہچانےگی اورنہ کسی کی سفارش تمہارےکام آئےگی""

(برائے مہربانی اگر اس آیت اور سورہ نمبر بھی فراہم کریں)

کہیں ہم اپنےفرض سےپیچھاتونھیں چھڑارہے ،کیاہم نےاپنے گناہوں کے حل ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں میں تلاش تو نہیں کرلیئے ؟،کسی کوپانی پلا دیا اتنی نیکیاں ملیں گی، اگرتم نے وضوکرتےوقت جتناپانی تم استعمال کروگےاتنے گناہ تمہارےکم ہوں گےحج اکبرکرودوحجوں کاثواب ہوگا،عیدالالضحیٰ پرقربانی کروحج کےبرابرثواب ہوگااگرایساہی ہےتوغلطی کہاں‌ہےاسلام میں جوتمام انسانوں کیلئےباعث رحمت ہےیاپھرہماری سوچ میں ؟۔کبھی کبھی تومجھےلگتاہےہم نےانسانوں کےساتھ ساتھ خدا کو بھی اپنی نا کامیوں کاذمہ دارٹھہرانا شروع کردیاہے۔
 
Top