ہر دم ترے خیال کی لذت میں گم رہا
ہاں تیرے ساتھ مجھکو نہ دنیا کا غم رہا
پھر یوں ہوا کہ درمیان اک دھند آگئی
ہر لمحہ مری آنکھ کا گوشہ ہی نم رہا
تجھ پہ بھی معتبری کا نشہ چڑھ گیا
مجھ کو بھی اپنے ٹوٹنے کا حد درجہ غم رہا
اب کھو چکا ہںوں اسے جانتا ہوں میں
میں کھو گیا ملال اسے اسکا کم رہا
ہاں تیرے ساتھ مجھکو نہ دنیا کا غم رہا
پھر یوں ہوا کہ درمیان اک دھند آگئی
ہر لمحہ مری آنکھ کا گوشہ ہی نم رہا
تجھ پہ بھی معتبری کا نشہ چڑھ گیا
مجھ کو بھی اپنے ٹوٹنے کا حد درجہ غم رہا
اب کھو چکا ہںوں اسے جانتا ہوں میں
میں کھو گیا ملال اسے اسکا کم رہا