غم کی لہر

صبح دم اخبارات کا مطالعہ کرتے ہوئے جب اس کالم پر نظر پڑی تو غم کی ایک گہری لہر مرے وجود میں سرایت کرتی ہوئی محسوس ہوئی
05_03.gif

جنگ
 

طالوت

محفلین
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کو کھو رہے ہو

تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا ہم نے ، وہی بے ہودہ حرکتیں ہم آج بھی کر رہے ہیں
وسلام
 
Top