بہت خوبہم ہارے ہیں جیتی بازی
ایسے ہارے کب سوتے ہیں
محفل میں خوش آمدید جناب!غم کے مارے کب سوتے ہیں
ہم اور تارے کب سوتے ہیں
ہم ہارے ہیں جیتی بازی
ایسے ہارے کب سوتے ہیں
جن کے آنگن دُکھ پلتے ہوں
وہ دُکھیارے کب سوتے ہیں
شب بھر کے ساتھی ہیں میرے
غم بیچارے کب سوتے ہیں
جن کی قسمت میں ہجرت ہو
وہ بنجارے کب سوتے ہیں
اسد اقبال