غور کریں ۔۔۔۔زیادہ نہیں بس تھوڑا سا۔۔۔۔

جس معاشرے کے بازار میں ہزاروں خریدار "افطار کی برکتیں "خرید رہے ہوں، اور ان کے عین بیچ چند معصوم یتیم بچے اور بچیاں کوڑے دان میں بیٹھ کر گلے سڑے فروٹ پھینکے جانے کا انتظار کر رہے ہوں۔۔۔ وہاں روزہ مسلمانوں کے لئے مغفرت نہیں" سامانِ ہلاکت ہے.. معاف کرنا ، ہم اسی طرح کے ایک بے حس معاشرےکےباسی ہیں۔۔!

13423743_1725206927691558_3942897236788522432_n_zpstegqxcsc.jpg
 
درست کہا۔
لیکن کچھ لوگ پیشہ ور ہوتے ہیں اس لیے لوگ انہیں نظر انداز کرتے ہیں۔
 
Top