Wasiq Khan
محفلین
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کہ غیب کی پانچ کنجیاں ہیں جنہیں اللہ تعالی کے سوا اور کوئی نہیں جانتا۔ کسی کو نہیں معلوم کہ کل کیا ہونے والا ہے،
کوئی نہیں جانتا کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے-
کل کیا کرنا ہو گا، اس کا کسی کو علم نہیں۔
نہ کوئی یہ جانتا ہے کہ اسے موت کس جگہ آئے گی
اور نہ کسی کو یہ معلوم ہے کہ بارش کب ہو گی
كتاب استسقاء - صحيح البخاري
حديث -1039