غیر قانونی طریقے سے آنا/جانا
ف فيصل عظيم فيصل محفلین اگست 1، 2009 #5 kitnay kitnay azaab jhailay hain Kia yahee zindagee keh mailay hain
مطیع الرحمٰن محفلین اگست 1، 2009 #6 بہت ہی عجیب بہت ہی عجیب کہاں کہاں سے جمع کرلئے ہیں آپ نے یہ عجوبے؟؟؟
مغزل محفلین اگست 1، 2009 #10 یہی کام مشرقی حوالہ ہوتا تو انگریزوں کے پٹھو، راگ الاپتے ، ۔۔ خیر ۔۔ گورے تے فیر گورے نے نا
arifkarim معطل اگست 1، 2009 #11 فيصل عظيم فيصل نے کہا: kitnay kitnay azaab jhailay hain kia yahee zindagee keh mailay hain مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں۔ یہی زندگی کے عذابی میلے ہیں! World Moves Towards Dollar Generating Places
فيصل عظيم فيصل نے کہا: kitnay kitnay azaab jhailay hain kia yahee zindagee keh mailay hain مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی ہاں۔ یہی زندگی کے عذابی میلے ہیں! World Moves Towards Dollar Generating Places
طالوت محفلین اگست 1، 2009 #12 یہ عذاب کی وہ آگ ہے جس سے گزر جائے تو کندن بن جاتا ہے ۔ ورنہ بھسم ! وسلام
یاسر عمران مرزا معطل اگست 2، 2009 #13 ھا ھا ھا مزے کی تصویریں ہیں، لیکن وہ پہلی والی اچھی نہیںلگی، بیچاری بچی کو کہان پھنسایا ہوا ہے
خرم شہزاد خرم لائبریرین اگست 2، 2009 #14 اسی وجہ سے تو انعام ملتا ہے واہ کیا خوب ہے یہ کہاں سے تلاش کر لیں آپ نے
شہزاد وحید محفلین اگست 4، 2009 #18 علی ذاکر نے کہا: بہت خوب تعبیر اچھی معلومات ہے ! مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے آپ کے کام کی ہیں۔
علی ذاکر نے کہا: بہت خوب تعبیر اچھی معلومات ہے ! مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے آپ کے کام کی ہیں۔
علی ذاکر محفلین اگست 4، 2009 #19 کام کی کیا یار شہزاد بس انڈیا کی ایک ڈھکی چھپی سچائ جاننے کو ملی ہے ! مع السلام