غیر قوموں کے نظام حکومت پر چلنے کا دردناک انجام!

چاند بابو

محفلین
لیکن عارف بھیا آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ یہ کب کی بات ہے اور مار کھانے والا کون شریف بیچارہ تھا وجہ کیا تھی۔
 

arifkarim

معطل
لیکن عارف بھیا آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ یہ کب کی بات ہے اور مار کھانے والا کون شریف بیچارہ تھا وجہ کیا تھی۔

انگریزی میں کمنٹری سن لیں۔۔۔۔ غالباًانسانی حقوق کے ایک بِل پر مناظرہ ہونا تھا اور انجام تو آپنے دیکھ لیا!
 
Top