فائر سکوپ، فائربگ کا ایک مفید ایڈ آن

نبیل

تکنیکی معاون
فائربگ فائرفاکس براؤزر کی ایک ایکسٹینشن ہے جو ویب ڈیویلوپرز کے لیے خاص طور پر بہت مفید ہے۔ فائرسکوپ فائربگ کی ایک ایکسٹینشن ہے جس کے ذریعے فائربگ میں ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس کا ریفرینس میٹیریل بھی دستیاب ہو جاتا ہے۔ تفصیلات کے لیے ذیل کے ربط پر جائیں:

FireScope
 

بلال

محفلین
بہت شکریہ نبیل بھائی۔ آپ نے پہلے بھی یہ محفل میں شیئر کی تھی۔ مجھے بہت پسندآئی تھی کیونکہ اس سے کافی آسانی پیدا ہوئی۔ میں نے ونڈوز دوبارہ کی تو پھر اسے تلاش کر ہی رہا تھا کہ آپ نے دوبارہ شیئر کر دی۔ ویسے کیا ہم اس کا کوئی بیک اپ رکھ سکتے ہیں؟ تاکہ ونڈوز دوبارہ کرنے پر اسے نیٹ کی بجائے آف لائن ہی انسٹال کر لیا جائے
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے فائرسکوپ کے بارے میں پہلی مرتبہ ہی پوسٹ کیا ہے۔ پہلے میں نے فائربگ کے بارے میں پوسٹ کیا تھا۔ فائرفاکس میں براہ راست انسٹال کرنے کی بجائے اس کی ایکسٹنشنز کو پہلے ہارڈ ڈسک پر سیو کیا جا سکتا ہے اور وہاں سے بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے۔
 
Top