سادہ حل تو یہ ہے کہ "آپشنز" یا "پریفرینسز" میں
tools/options/general/fonts and colors
"use system colors" کا انتخاب کرو، اور "always use my colors"۔
اس سے پہلے آپریٹنگ نظام میں ونڈوز پس منظر رنگ اپنی مرضی کا منتخب کر لو۔
یہ طریقہ تمام پس منظر کو ایک ہی رنگ کا کر دے گا اور ویب آپ کو بے رنگا لگنے لگے گا۔ اس کا بہتر حل نیچے دیے بوکمارکلٹ کا استعمال ہے۔
فائرفاکس میں روشن پس منظر کو ختم کرنے کیلئے zap white background نامی بوکمارکلٹ حاصل کرو۔
اب آپ چاہو گے کہ یہ بوکمارکلٹ خود ہی عمل کرے اور آپ کو ہر بار کلک نہ کرنا پڑے۔ اس کا طریقہ اگلے شمارہ میں ملاحظہ کرو۔