arifkarim
معطل
جو دوست اکثر بٹ ٹورنٹس کا استعمال کرتے ہیں، انہوں نے نوٹ کیا ہوگا کہ تقریبا تمام فائیلیں .rar ایکسٹنشن میں ہوتی ہیں اور جب انکو ایکسٹریکٹ کیا جاتا ہے تو مین آرکائیوز کو مینولی ڈیلیٹ کرنا پڑتا ہے۔ اس مشکل کو دور کر سکتا ہے یہ مفت پروگرام:
لنک:
http://www.extractnow.com/
EXTRACT NOW
یہ ۱ ایم بی کا پروگرام تقریبا تمام کمپریشن آرکائیوز کو اسپورٹ کرتا ہے اور اسکی ایکسٹریشن اسپیڈ بھی کافی تیز ہے۔ نیز بعد میں ایکسٹرکٹ شدہ فائلوں کو خود کار طور پر حذف کر دیتا ہے۔ یوں بغیر کسی جھنجھٹ کے آپ مطلوبہ فائل فوراً استعمال کر سکتے ہیں!لنک:
http://www.extractnow.com/