فاتح
لائبریرین
بہت شکریہ اور آپ کو بھی سات ہزار آٹھ سو بیاسی مراسلوں کا ہدف کامیابی سے پورا کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک بادیاد آیا۔۔۔
فاتح بھائی کو چودہ ہزار تیراسی مراسلے مبارک ہوں۔۔۔
بہت شکریہ اور آپ کو بھی سات ہزار آٹھ سو بیاسی مراسلوں کا ہدف کامیابی سے پورا کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک بادیاد آیا۔۔۔
فاتح بھائی کو چودہ ہزار تیراسی مراسلے مبارک ہوں۔۔۔
شکریہ جناب اور آپ کو بھی منصبِ پندرہ ہزار اکسٹھوی مبارک ہو۔چودہ ہزار پچاسی مراسلات مبارک ہوں۔۔۔
محبت ہے تمہاریمبروک استاد محترم
اب دیکھیے معصومین آپ کے حق میں کیا گواہی دیتے ہیںشکریہ اور آپ کو چھبیس ہزار چھ سو انتالیس مراسلوں کی مبارک باد۔
میں کبھی کسی "معصوم" کا دل نہیں دکھاتا۔
یہ مراسلات کی اوٹ پٹانگ تعداد پر مبارک باد کا پنگا میں نے عاطف بٹ سے محبت میں لیا تھا اور وہ ہمارے یارِ غار ہیں۔
شاعری میرے لیے بڑی مقدس شے ہے۔ اس میں پنگے نہیں کرتا۔اب دیکھیے معصومین آپ کے حق میں کیا گواہی دیتے ہیں
ویسے فاتح بھائی آمد ہو جائے تو کوئی منظوم پنگا لکھ ڈالیے
موسم بہار کے ساتھ ساتھ ہماری محفل میں "ہر روز ہزاریوں" کی بھی ہر طرف بہار بہار ہی ہے
مجھے تو لگتا سب کو مبارک باد دیتے دیتے میرے مراسلے بھی ہزار ہوجائیں گےپھر میں بھی "ہزاری" بن ہی جاؤں گی
بہت شکریہفاتح بھائی بہت بہت مبارک ہو
فکر مت کرو، جلد ہی لکھی بنو گی آپموسم بہار کے ساتھ ساتھ ہماری محفل میں "ہر روز ہزاریوں" کی بھی ہر طرف بہار بہار ہی ہے
مجھے تو لگتا سب کو مبارک باد دیتے دیتے میرے مراسلے بھی ہزار ہوجائیں گےپھر میں بھی "ہزاری" بن ہی جاؤں گی
ادا مہربانیوںادا مبارکیں ہوں
شکراً جزیلاًمبروک ۔۔۔۔
فاتح سوچ سمجھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں شاعری کے زمرے کے علاوہ کہیں اور،کسی اور دیس میں "ٹکراؤ" ہو جائےوہیں جہاں آپ تیرو تفنگ سے لیس جاتے ہیں۔ ہاں "اکھاڑہ"جاسمن بہن کو سات خون معاف ہیں۔
محفلین! اچھا موقع ہے۔آؤ بھائیو، بہنو، دوستو، دشمنو آؤ سب آ کے اپنے دل کے پھپھولے پھو ڑ لو۔ ایسا موقع دوبارہ ہاتھ نہیں آنے والا۔
بہت شکریہمبارک ہو فاتح