مبارکباد فاتح چودہ ہزاری ہو گئے۔

فاتح

لائبریرین
فاتح سوچ سمجھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں شاعری کے زمرے کے علاوہ کہیں اور،کسی اور دیس میں "ٹکراؤ" ہو جائے:Dوہیں جہاں آپ تیرو تفنگ سے لیس جاتے ہیں۔ ہاں "اکھاڑہ"
وہاں آپ خون کرنے جائیں گی کیا؟ میں نے تو سات "خون" معاف کیے ہیں۔ :laughing:
 
جاسمن

لائبریرین
وہاں آپ خون کرنے جائیں گی کیا؟ میں نے تو سات "خون" معاف کیے ہیں۔ :laughing:
ارادہ بنتے کون سا دیر لگتی ہے۔ :Dویسے بھی میں نے کسی کا خون نہیں کیا اب تک۔ اب موقع مل رہا ہے تو لگے ہاتھوں تجربہ کر لیں۔:D
کیا سات دفعہ ضرور ہی کرنا ہے۔۔۔۔؟میرا خیال ہے ایک کافی ہے!:D
 
فاتح

لائبریرین
ارادہ بنتے کون سا دیر لگتی ہے۔ :Dویسے بھی میں نے کسی کا خون نہیں کیا اب تک۔ اب موقع مل رہا ہے تو لگے ہاتھوں تجربہ کر لیں۔:D
کیا سات دفعہ ضرور ہی کرنا ہے۔۔۔۔؟میرا خیال ہے ایک کافی ہے!:D
ایک سے آغاز کیا جا سکتا ہے لیکن جب سات پورے ہو جائیں گے تب ہی معافی ملے گی۔ تب تک جاری رکھنا ہو گا :laughing:
 
جاسمن

لائبریرین
ایک سے آغاز کیا جا سکتا ہے لیکن جب سات پورے ہو جائیں گے تب ہی معافی ملے گی۔ تب تک جاری رکھنا ہو گا :laughing:
جہاں تک میں نے جاسوسی اور سسپینس ڈائجسٹ اور سڈنی شیلڈن کے ناولز میں پڑھا ہے۔۔۔ایک بار کامیابی ہو جائے تو خون بس ایک بار ہی کیا جا سکتا ہے:D
 
فاتح

لائبریرین
نا ۔۔۔۔۔۔ ہن تسی کی چاہندے او، اسی رل کے اناں نوں پے جائیے :cool:
ایہہ ویکھو رل کے ای پئے نیں۔۔۔ ہور کنج پئی دا اے؟ :rollingonthefloor:
یاد آیا۔۔۔
فاتح بھائی کو چودہ ہزار تیراسی مراسلے مبارک ہوں۔۔۔:grin:
چودہ ہزار پچاسی مراسلات مبارک ہوں۔۔۔ :p
چودہ ہزار پچاسی مراسلے مبارک ہوں فاتح بھائی!
اور اب آپ پہلی فرصت میں عہد کریں کہ آئندہ معصوم لوگوں کے دل نہیں دکھائیں گے :)
 
فاتح

لائبریرین
جہاں تک میں نے جاسوسی اور سسپینس ڈائجسٹ اور سڈنی شیلڈن کے ناولز میں پڑھا ہے۔۔۔ایک بار کامیابی ہو جائے تو خون بس ایک بار ہی کیا جا سکتا ہے:D
وہ ناولوں میں ہی ہوتا ہے بہن جی۔ کہیں اصل زندگی میں سسپنس اور جاسوسی ڈائجسٹ والے کلیے لاگو مت کرنے لگ جائیے گا۔
 
Top