یاد آیا۔۔۔ہاہاہاہا یہ لو جی میں تو خود ایسے بارہ چودہ سولہ سترہ اکیس قسم کے اعداد پر مبارک باد دینے پر ہنسا کرتا تھا اور یہ ہماری بہن صاحبہ نے ہمیں ہی رگڑا دے دیا۔
بہت بہت شکریہ جاسمن، اس اعزاز پر سر تا پا ممنون ہوں۔
آؤ بھائیو، بہنو، دوستو، دشمنو آؤ سب آ کے اپنے دل کے پھپھولے پھو ڑ لو۔ ایسا موقع دوبارہ ہاتھ نہیں آنے والا۔
چودہ ہزار پچاسی مراسلات مبارک ہوں۔۔۔ہاہاہاہا یہ لو جی میں تو خود ایسے بارہ چودہ سولہ سترہ اکیس قسم کے اعداد پر مبارک باد دینے پر ہنسا کرتا تھا اور یہ ہماری بہن صاحبہ نے ہمیں ہی رگڑا دے دیا۔
بہت بہت شکریہ جاسمن، اس اعزاز پر سر تا پا ممنون ہوں۔
آؤ بھائیو، بہنو، دوستو، دشمنو آؤ سب آ کے اپنے دل کے پھپھولے پھو ڑ لو۔ ایسا موقع دوبارہ ہاتھ نہیں آنے والا۔
فاتح بھائی نے چودہ ہزار کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔
ہائے کیا ہؤا؟جاسمن، پہلے تو یہ بتائیے کہ آپ نے اپنا بیمہ کروایا ہوا ہے یا نہیں
چودہ ہزار پچاسی مراسلے مبارک ہوں فاتح بھائی!ہاہاہاہا یہ لو جی میں تو خود ایسے بارہ چودہ سولہ سترہ اکیس قسم کے اعداد پر مبارک باد دینے پر ہنسا کرتا تھا اور یہ ہماری بہن صاحبہ نے ہمیں ہی رگڑا دے دیا۔
بہت بہت شکریہ جاسمن، اس اعزاز پر سر تا پا ممنون ہوں۔
آؤ بھائیو، بہنو، دوستو، دشمنو آؤ سب آ کے اپنے دل کے پھپھولے پھو ڑ لو۔ ایسا موقع دوبارہ ہاتھ نہیں آنے والا۔
ویسے تو خیریت ہی ہے تاہم فاتح بھائی کا کیا معلوم کب موڈ میں آ جائیں لہذا احتیاطا کروانا چاہیں تو کروا سکتی ہیںہائے کیا ہؤا؟
نہیں کروایا۔۔۔۔۔خیریت؟
اتنا حسد محمد امین بھائی، مبارک باد تو لکھ دینی تھیآئی ایم جیلس
جاسمن بہن کو سات خون معاف ہیں۔ویسے تو خیریت ہی ہے تاہم فاتح بھائی کا کیا معلوم کب موڈ میں آ جائیں لہذا احتیاطا کروانا چاہیں تو کروا سکتی ہیں
شکریہ اور آپ کو چھبیس ہزار چھ سو انتالیس مراسلوں کی مبارک باد۔چودہ ہزار پچاسی مراسلے مبارک ہوں فاتح بھائی!
اور اب آپ پہلی فرصت میں عہد کریں کہ آئندہ معصوم لوگوں کے دل نہیں دکھائیں گے