فاتح کے نظم کی مزاحیہ تشریح

طارق شاہ

محفلین
جیہ صاحبہ تشکّر مسکراہٹیوں کے لئے!
تبصرہ اچھا ہے ، نظم نظر سے نہیں گزری تھی شاید ان دنوں کی ہے
جب ہم ایک ماہ سے زاید چھٹیوں کے وجہ سے محفل میں نہیں آ سکے تھے

نظام بہت اچھی ہے سو فاتح صاحب کو ڈھیر ساری داد :)

اور آپ کا بھی تشکّر کے اس بہانے مسکرانے کو ملا
تشکّر بہت خوش رہیں :)
 
جیہ

لائبریرین

صد تشکر
 
Top