سید شہزاد ناصر
محفلین
توبہ توبہ
کیا حشر کیا نظم کا
کیا دماغ پایا ہے واہ واہ
اسی طرح لکھتی رہو
اور شاعروں کا صبر آزماتی رہو
کیا حشر کیا نظم کا
کیا دماغ پایا ہے واہ واہ
اسی طرح لکھتی رہو
اور شاعروں کا صبر آزماتی رہو
واہ پڑھ کر مزہ آگیا۔ محسن کی بذلہ سنجی کے ہم فین ہیں۔ مگر یہاں انہوں نے تبصرہ کیا ہے تشریح نہیں کییہ لیجیے
فاتح بھای کے بارے میں آپ کے الفاظ بھی سند ہیں !شکریہ شکریہ آپ کے الفاظ میرے لئے سند ہیں۔
زبردست والی اسمائلی
شکریہ جناببہت اعلی
صد تشکرجیہ صاحبہ تشکّر مسکراہٹیوں کے لئے!
تبصرہ اچھا ہے ، نظم نظر سے نہیں گزری تھی شاید ان دنوں کی ہے
جب ہم ایک ماہ سے زاید چھٹیوں کے وجہ سے محفل میں نہیں آ سکے تھے
نظام بہت اچھی ہے سو فاتح صاحب کو ڈھیر ساری داد
اور آپ کا بھی تشکّر کے اس بہانے مسکرانے کو ملا
تشکّر بہت خوش رہیں