آپ تمام لوگوں کا فرداً فرداً، بہت بہت شکریہ۔۔ یہ آپ لوگوں کی محبت ہے کہ دور سرحد پار سے کھنچے چلے آتے ہیں۔ اور کچھ نہ کچھ پوسٹ کر دیتے ہیں۔ آج اس محفل میں میرے پوسٹ کی کل مجموعی تعداد ایک ہزار ہوگئی مجھے پتہ نہیں چلا، یہ تو
اے خان صاحب کا شکریہ جنہوں نے اس سمت توجہ دلائی۔۔۔۔ دعا کیجئے کہ اسی طرح ھمارا یہاں آنا جانا لگا رہے، یہ محفل استاد کی طرح ھے۔ یہاں ہر ھمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کو ملتا رہتا ھے۔ شاعری کے شوق نے یہاں اس محفل تک کھینچ لایا، اور پھر رفتہ رفتہ اس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اور ان شاءاللہ آئندہ بھی ھم اس سے کچھ نہ کچھ سیکھتے رہیں گے۔