فارسی کا نغمہ قیصہ یوسف زلیخا

Dilkash

محفلین

استاذ صادق فطرت ناشناس کی خوبصورت اواز میں قیصہ یوسف زلیخا ھیر کی انداز میں ۔۔۔
اتنا اضافہ کردوں کہ یہ نغمہ پشتو اور فارسی موسیقی کے مشہور استاذ جناب ڈاکٹر صادق فطرت ناشاناس نے گایا ہے۔
استاذ کا تعلق کندھار سے ہے ھند سے موسیقی میں phd کرچکے ہیں اور اجکل امریکہ میں مقیم ہیں۔نغمہ 1974 میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔ویدیو کا اضافہ 2009 کو کیا گیا۔




1974 میں ریکاڑڈ شدہ اس نغمے میں 2009 کو ویژولز شامل کئے گئے ہیں۔
مجھے امید ہے کہ وارث صاحب او دوسرے اکابرین اس نغمے کو ضرور پسند کریں گے۔
A nice song by Nashenas:
آهنگ " زلیخا دارم امشب" با ابیات انتخابی از مولانا، بیدل، جامی و بابه طاهر عریان به صدای ناشناس و تهیه و ترتیب درخانی ذهین به علاقمندان شعر و موسیقی افغانی تقدیم است. قابل یاد آوری است که آهنگ در سال ۱۹۷۴ م ثبت گردیده و تصویر آن در اکتوبر ۲۰۰۹ م آماده شده
 
Top