فارم کا مسلہ

رند

محفلین
السلام علیکم جناب میں پہلے بھی اپنا دکھڑا ادھر رو چکا ہوں اب پھر زلبوں پہ فریاد لیے آپ کے سامنے حاضر ہوں جناب میں پہلے بھی بیان کرچکا ہوں کہ میں ایک فری فارم بنانا چاہتا صرف اس لیے کیونکہ میں وہاں اپنی من پسند مضامیں شاعری وغیرہ رکھنا چاہتا ہوں تاکہ میرے پاس ایک جگہ جمع ہوں میں فارم پہ کوئی ممبر نہیں چاہتا میں صرف اور صرف زاتی استعمال کے لیے ایک فارم بنانا چاہتا ہے تین چار دن سے سرچ کر کر کے قریب المرگ ہوچکا اب تو خدا راہ میری کچھ مدد کیجیے مجھےکوئی ایسی فری فارم ہوسٹنگ بتائیے جہاں میں سٹائلز جو کہ یہاں ڈاؤن لوڈ سکشن میں موجود ہیں کو وہاں اپ لوڈ کرسکوں میں نے
www.forumer.com
www.forumsplace.com
www.jconserv.net
www.freebb.com
وغیرہ وغیرہ اور بھی کئی سروسز پہ جاکر فارم بنایا ہے لیکن کسی میں بھی ہارڈ ڈسک سے کوئی فائل اپ لوڈ کرنے کی آپشن نہیں نا ہی اضافی کوئی سٹائل یا ٹمپلیٹ انسٹال کرنے کی آپشن ہے بس جو کمپنی نے بائے ڈیفالٹ سٹائلز وغیرہ اپلوڈ کر رکھے ہیں بس وہ ہی استعمال کیے جاسکتے لیکن میں اردو کا کوئی سٹائل یہاں ڈاؤن لوڈ سکشن میں سے وہاں اپ لوڈ کرکے اس کو استعمال کرنا چاہتا ہوں اس لیے آپ سب کو خدا کا واسطہ دیتا ہوں مجھ کو بتائیں کہ کون سی سائیٹ پہ جاکر فارم بناؤں جس پہ ہم ہارڈ ڈسک سے بھی سٹائلز وغیرہ کی فائلز اپ لوڈ کرکے انسٹال کرسکوں میں ساری زندگی آپ کا ممنوں رہوں گا خداراہ کوئی حل تجویز فرمائیے وسلام :cry:
 

دوست

محفلین
آپ ایسا کریں ueuo.com یا ifastnet.com پر جاکر فورم بنا لیں اگر ذاتی مقاصد کے لیے ہی بنانا ہے۔ فری ہوسٹ پر فورم انسٹال کریں کے نام سے پی ایچ پی بی بی کے سپورٹ سیکشن میں ایک دھاگہ بھی موجود ہے اس کو چیک کرلیں۔ آپ کو مدد مل جائے گی۔
وسلام
 

رند

محفلین
محترم جناب شاکر بھائی اللہ کریم آپ کو صدا خوش و خرم رکھے آپ کی عمر دراز ہو کیا بہترین نسخہ کیمیہ بتایا آپ نے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے میں ابھی نبیل بھائی کا وہی مضمون پڑھ رہا ہوں جس کی طرف آپ نے اشارہ فرمایا جس کا لنک یہ ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=3195
اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور اردو محفل کو مزید ترقی دے آمین
 
Top