فاریسٹری مختصر تعارف

یہ فاریسٹری (سی ایس ایس ) کے چھ صفحات پر مشتمل نوٹس ہیں۔ جو سلیبس کا تمام حصہ کور کرتے ہیں(اہم حصے)۔ میں نے تین سال قبل اپنے دوست کو بالکل بنیادی تصورات سمجھانے کے لیے بنائے تھے۔ معلومات کے لیے آپ لوگ بھی پڑھ سکتے ہیں۔|

https://www.facebook.com/photo.php?...51430630.92594.100000317046873&type=3&theater



01_zps2zrb3ooa.jpg
[/URL][/IMG]




02_zpsw7g9uxz3.jpg
[/URL][/IMG]











http://s328.photobucket.com/user/Khurram_Yasin/media/06_zpsddaixfjy.jpg.html?sort=3&o=1

 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
بجائے تصویروں کے ٹیکسٹ میں پوسٹ کرتے تو بہتر تھا۔ یا ان پیج فائل مجھے روانہ کر دیں، میں بطور ای بک شائع کر دوں گا۔
 

ایم اے راجا

محفلین
بجائے تصویروں کے ٹیکسٹ میں پوسٹ کرتے تو بہتر تھا۔ یا ان پیج فائل مجھے روانہ کر دیں، میں بطور ای بک شائع کر دوں گا۔
سر اگر میں اپنا انتخاب موج تہہ آب آپ کو انپیج فائل میں بھیجوں تو کیا آپ ای بک شائع کر دیں گے
 
بجائے تصویروں کے ٹیکسٹ میں پوسٹ کرتے تو بہتر تھا۔ یا ان پیج فائل مجھے روانہ کر دیں، میں بطور ای بک شائع کر دوں گا۔

سر آپ کا مراسلہ میرے لیے کسی سند سے کم نہیں، میں انشا اللہ آپ کو ضرور بھیجوں گا۔ چونکہ یہ تین سال قبل کے کچھ نوٹس ہیں اور فیس بک پر موجود تھے وہاں سے لنک کرکے فوٹو بکٹ سے ارسال کیے۔ آپ کے مراسلے کے لیے ایک بار پھرشکریہ۔
 

یاز

محفلین
بہت شکریہ جناب جنگلیات کے بارے میں اتنی مفید معلومات ایسے دلچسپ انداز میں شیئر کرنے پہ۔
 

arifkarim

معطل
میرا ماموں جان مرحوم نے باٹنی میں ماسٹر کیا تھا اور محکمہ جنگلات سے منسلک تھے۔ پھر پتا نہیں کیا دماغ خراب ہوا کہ نائیجریا چلے گئے اور وہاں سے براستہ انگلینڈ ناروے منتقل ہو گئے۔ اور ہم انکے پیچھے یہاں آگئے۔
 
Top