نورالحسن جوئیہ
محفلین
فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن
رو پڑے صبر سارا عیاں ہو گیا
جس کو سمجھا تھا چھت آسماں ہو گیا
عمر بیتی مگر ہم جو کہہ ناں سکے
ایک ہچکی میں سارا بیاں ہو گیا
رو پڑے صبر سارا عیاں ہو گیا
جس کو سمجھا تھا چھت آسماں ہو گیا
عمر بیتی مگر ہم جو کہہ ناں سکے
ایک ہچکی میں سارا بیاں ہو گیا