فانٹ کریٹر کا نیا ورژن!

arifkarim

معطل
آج ہائی لاجک والوں کی سائٹ وزٹ کی تو پتا چلا کہ انہوں نے اپنے فانٹ ایڈیٹنگ پروگرام "فانٹ کریٹر پروفیشنل" کا نیا ورژن نمبر 6 جاری کر دیا ہے۔ انکے مطابق درج ذیل بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں:
Added import vector based images (ai/eps/pdf)
Improved import raster based images
Advanced drag and drop support
Added alphanumeric to the glyph sort feature
Updated font vendor list
Background image enhancements
Improved complete composites
New feature that copies existing glyph to the background image
Improved codepage calculation
Enhanced the Smoothing (Grayscale) window
Improved cubic to quadratic bezier curve conversion (affects AI/EPS/PDF imports as well as .otf to .ttf conversions)
گلفس کی Smoothing میں اب Cleartype بھی شامل ہو چکا ہے۔:applause:
b038.gif

ربط:
http://www.high-logic.com/fontcreator.html
 
arifkarim

معطل
مجھے ذرا اس جملے کا مطلب سمجھا دیں گے؟
گلفس کی Smoothing میں اب Cleartype بھی شامل ہو چکا ہے۔

وکیپیڈیا کے مطابق:
ClearType is a Microsoft trademark for their implementation of subpixel rendering technology. ClearType attempts to improve the appearance of text on certain types of computer display screens, by sacrificing color fidelity for additional intensity variation. This trade off is asserted to work well on LCD flat panel monitors.

فانٹس کے اندر اب اس کلیئر ٹائپ اسٹینڈرڈ کی ٹیوننگ بھی ممکن ہو گئی ہے۔ لیکن چونکہ آپ لینکس سسٹمز استعمال کرتے ہیں اسلئے وہاں پر اسکی ضرورت نہیں ہے!
 
محمد سعد

محفلین
ذرا آم لوگوں کی زبان میں سمجھانا۔ میں نے دماغ شریف کو آج کل چھٹی پر بھیجا ہوا ہے تاکہ تازہ دم ہو جائے۔ :biggrin:
 
arifkarim

معطل
ذرا آم لوگوں کی زبان میں سمجھانا۔ میں نے دماغ شریف کو آج کل چھٹی پر بھیجا ہوا ہے تاکہ تازہ دم ہو جائے۔ :biggrin:

عام لوگوں کی زبان میں یا آم کھانے والوں کی زبان میں؟! :grin:

بھائی یہ سمپل گلفس اسموتھنگ ٹیکنیک ہے۔ ونڈوز کیلئے!
 
محمد سعد

محفلین
استعمال کی مثالوں سے سمجھنے میں آسانی ہوگی۔ مثلاً کیا اس سے ونڈوز میں (خصوصاً براوزر میں) اردو خطوط کے بھدے نظر آنے کا مسئلہ حل ہو جائے گا؟ یا یہ صرف مخصوص سکرینز (مثلاً lcd سکرین) پر خط کی صفائی ستھرائی کے لیے ہے؟
 
یہ ٹیکنالوجی ویسے تو lcd کیلئے ہے۔ البتہ مائکروسافٹ کے مطابق عام اسکرینز پر بھی فرق پڑے گا۔ ہاں یہ ویب براؤزرز پر بھی مثبت اثر ڈالتا ہے۔
 
محمد سعد

محفلین
یہ ٹیکنالوجی ویسے تو lcd کیلئے ہے۔ البتہ مائکروسافٹ کے مطابق عام اسکرینز پر بھی فرق پڑے گا۔ ہاں یہ ویب براؤزرز پر بھی مثبت اثر ڈالتا ہے۔

یعنی اس سے نستعلیق خطوط ونڈوز پر بھی لینکس جتنے صاف ہو سکتے ہیں؟ اگر ایسا ہےتو پھر تو اچھی بات ہے کیونکہ اس طرح لوگ تصویری اردو کو پوری طرح چھوڑ کر اس جانب متوجہ ہو سکیں گے۔
 
Top