فاٹا اور وزیرستان کی تنظیموں کی شاخیں پنجاب میں بھی ہیں،آئی جی پنجاب

کاشفی

محفلین
فاٹا اور وزیرستان کی تنظیموں کی شاخیں پنجاب میں بھی ہیں،آئی جی پنجاب
pakistan-igpunjab_8-31-2013_116068_l.jpg

لاہور…آئی جی پنجاب خان بیگ کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سمیت فاٹا اور وزیرستان میں موجود تمام عسکری تنظیموں کی شاخیں اور کارندے پنجاب میں موجود ہیں ،انہوں نے یہ بات پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو میں کہی۔ آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہنا تھا کہ صوبے میں القاعدہ کی موجودگی طالبان کی نسبت کم ہے۔
 

کاشفی

محفلین
پنجابی طالبان والے نظر نہیں آرہے۔ نون لیگی بھی بھاگے ہوئے ہیں۔
پرانی باتیں بھولو مت۔
یہ پنجابی لیڈروں کا رنگ ہے۔ پنجاب کو بچانا اور دوسروں کو آگ میں جلانا ۔۔
10624646_290956111094738_7016427541631612067_n.jpg
 
Top