ٹلاں والی سرکار دربار کو جاتا ہوا راستہ
ان کا مزار ہے یہاں فتح پور میں لوگ یہاں ٹلیاں باندھنے اور اتارنے آتے ہیں ان کی سوچ ہے کہ یہاں سے جو ٹلیاں لے جائیں اور جانور کو ڈال دیں تو بیمار جانور ٹھیک ہو چاتا ہے۔ٹلاں والی سرکار جناب یہ کیا ہستی ہیں کچھ تعارف بھی کروادیں
ارے بھائی آپ کی بات کا جواب پینٹر ہی دے سکتا ہے۔ویسے بزرگ اب حیات نہیں ہیں۔بھائی جی بورڈ پہ تو راستے کا نشان درخت کے اور کی جانب راہنمائی کر رہا ہے......کیا بابا جی درخت پہ بسیرا کرتے ہیں..؟
بھائی صاحب انشاء اللہ آئیندہ تصاویر پوسٹ کی تو کسی اور ہوسٹنگ سروس سے کروں گا شکریہبھائی جی تصاویر کسی اور فری ہوسٹ پر پوسٹ کر کے ادھر ربط دیں۔ آپ کی دی ہوئی تصاویر یہاں نظر نہیں آ رہیں۔
شکریہاسسیکشن مین خوس آمدید
بھائی کچھ تفصیل بھی بتائیں شہر کی بھی
تصاویر کب سے شیر ہونے لگیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟بھائی صاحب جس ہوسٹ سے بھی تصاویر شیر کروں یہ ہی شکایت ملتی ہے معذرت خواہ ہوں
میں نے اس پیغام کی تدوین کر دی ہے توجہ دلانے کا شکریہتصاویر کب سے شیر ہونے لگیں؟؟
[Qشکریہ
پیارے بھائی تفصیل اوپر لکھ دی ہے
یہ بھائی آپنے تعبیر بھائی کو کہا نا۔۔۔۔۔