فراق ِ یار

شبیہ ِ غم کی چمک تابناک ہو جائے
ملے نہ درد اگر زیست خاک ہو جائے

غزل کہیں کہ سُنیں شام ِ سرمئی سے غزل
فراق ِ یار سے گر سینہ چاک ہو جائے

سیدہ سارا غزل ہاشمی
 

الف عین

لائبریرین
اچھے اشعار ہیں، غزل کے ہیں۔ لیکن عنوان کیوں۔ پہلے بھی غزل کا عنوان دیا گیا تھا، معلوم نہیں کس لئے؟
 
Top