فرانس کا پاکستان کو پن بجلی منصوبوں کے لئے 61 ملین یوروکا عطیہ

الف نظامی

لائبریرین
3 اپریل 2014
فرانس نے پاکستان میں دو ہائیڈرو پاور پروجیکٹس کے لئے 61 ملین یوروکا عطیہ دیا ہے۔سرکاری میڈیا کے رپورٹس کے مطابق ان پاور پروجیکٹس میں 740 میگاواٹ کا مہمند ہائیڈرو پاور پروجیکٹ مہمند ایجنسی کے پی کے اور 35 میگاواٹ کا ہرپو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ گلگت بلتستان سکردو شامل ہیں۔
بدھ کو یہاں سیکریٹری اقتصادی امور ڈویڑن نرگس سیٹھی اور فرانس کے سفیر فلپی تھی باد اور فرانسیسی ترقیاتی ادارہ کے کنٹری ڈائریکٹر ڈینس کیسٹ نے معاہدہ پر دستخط کئے۔ دونوں منصوبوں کی پیداواری صلاحیت 785 میگاواٹ فی کس ہے۔
 

bilal260

محفلین
عطیہ ملا ہے کچھ مجھے بھی دیں میں بھی غریب ہوں۔
یہ تو ہیں سیاستدانوں کا قلابازیاں کہ خود ہی بانٹ لیتے ہیں اور کچھ سکوں سے عوام کی خدمت کرتے ہیں۔
 
Top