محمداحمد
لائبریرین
سب سے پہلے تو ڈھیروں داد اور تحسین محمد احمد کے لیے کہ اس نے نہ صرف بھاری پتھر اٹھانے کا ارادہ کیا بلکہ کسی ایسی جگہ پھینک بھی دیا جہاں سے کوچہ آلکساں دور نہ تھا۔
محب بھائی !
"سب سے پہلے" کے بعد بھی کچھ کہیں گے یا جا کر کوچہ نشین ہو گئے ہیں آپ بھی۔