اب تری یاد کی مہمان نوازی کے لیے گوشہء چشم کو دو بوند میسر نہیں آب
الف عین لائبریرین جون 13، 2008 #2 صرف ایک شعر؟؟؟ مزید کچھ کہیں بھائی۔ یہ شعر تو اچھا لگ رہا ہے۔ غزل مکمل کریں
امر شہزاد محفلین جون 23، 2008 #4 الف عین نے کہا: صرف ایک شعر؟؟؟ مزید کچھ کہیں بھائی۔ یہ شعر تو اچھا لگ رہا ہے۔ غزل مکمل کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھنس گیا ہوں۔ جیسے ہی مکمل غزل ہو گی، پیش کر دوں گا۔ شکریہ
الف عین نے کہا: صرف ایک شعر؟؟؟ مزید کچھ کہیں بھائی۔ یہ شعر تو اچھا لگ رہا ہے۔ غزل مکمل کریں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھنس گیا ہوں۔ جیسے ہی مکمل غزل ہو گی، پیش کر دوں گا۔ شکریہ