فرنچ چیز آملیٹ

غازی عثمان

محفلین
انڈے تین عدد
مکھن ایک ٹیبل اسپون
فریش کریم یا دودھ دو ٹیبل اسپون
نمک اور کالی مرچ، حسب ذائقہ
تھوڑا سا پنیر، جو آپ کو پسند ہو، باریک کٹا ہوا
تینوں انڈوں نمک، کالی مرچ اور دودھ شامل کرکے پھینٹ لیں
ایک نان سٹک پین لیں اسی تیز گرم کرکے آنچ درمیانی کرلیں اس میں ایک ٹیبل اسپون مکھن ڈالیں اور سارے پین پر پھیلا لیں اور مکھن کے جلنے سے پہلے پہلے اس میں انڈے ڈال دیں، کچھ دیر انتظار کریں آملیٹ کے نیچے والا حصہ پک جائے اور پلٹتے ہوئے نا ٹوٹے ، اپ آملیٹ کو پلٹ دیں لیکن یہاں سے زیادہ نہیں پکانا ، اب اسے واپس پلٹ دیں‌، اور اسکے اوپر باریک کٹی ہوئی پنیر ڈال دیں اور آملیٹ کو فولڈ‌کرلیں‌، چند سیکنڈ‌بعد پلیٹ میں نکال کر نوش فرمائیں:coffee:
 

غازی عثمان

محفلین
ویسے آملیٹ کو پلٹنا بلکل بھی ضروری نہیں بس جیسے ہی آملیٹ سخت ہونے لگے اور پیندہ چھوڑنے لگے تو اوپر چیز ڈال کر فولڈ کرلیں، چند سیکنڈ اور پکائیں یہاں تک کہ چیز میلٹ ہوجائے ،، اوپری حصہ آپ کے فولڈ کرنے سے اپنی ہی حرارت سے پک جائے گا
 

غازی عثمان

محفلین
cheese-omelet-su-1036263-l.jpg


ویسے یہ والا میں نے نہیں بنایا:)
 
Top