سید شہزاد ناصر
محفلین
ہاہاہاہا کیا خوب کہی حضورسید عالی مقام!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے ایک پرانے خیرخواہ نے بقرعید کے موقع پر بھیڑ بکروں کی تصاویر ارسال فرمائی تھیں اور
عید کی مبارک باد دیتے ہوئے فرمایا تھا بجائے گوشت کے جانور ارسال خدمت ہیں، ذبح کرلینا۔
بمقابلہ ان کے آپ نے ایک عمدہ علمی تحفہ عنایت فرمایا گویا ہمیں عیدی سے نواز دیا۔
جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔
یہ تو نہایت ہی عمدہ لغت ہے۔ عرصہ دراز سے ہم اسے استعمال کرتے آرہے ہیں۔
بہت بہت شکریہ
آداب عرض ہے حضورسرکار ! ایک گرانقدر شراکت ، بہت خوب
اللہ کریم یہ سعادتیں جسے چاہے عطا کرے ۔اللہ کریم مزید ڈھیروں سعادتیں نصیب ہوں (آمین)
دعا کے لئے شکریہشاہ جی۔۔ بہت شکریہ۔۔۔ میرے جیسے نوآموز کے لیے یقینی طور پر سودمند ہوگی۔ جزاکٔ اللہ
محترم و مکرم فارقلیط رحمانی صاحب!@سیدشہزادناصر،
سید شہزاد ناصر،
سید عالی مقام !
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی دعا سے حال ہی میں ہم نے سیم سنگ گیلیکسی کور خریدا ہے۔
اور اس میں کلیم الدین احمد کی مرتبہ اردو انگریزی ڈکشنری، فیروزاللغات، نوراللغات، فرہنگ عامرہ، المنجد، مصباح اللغات، المورد
کشاف، عمدۃ القاری شرح بخاری، بخاری شریف، معجم الفقہ، دائرۃ المعارف اسلامیہ کے بشمول پچاس سے زائد لغات، معاجم اور ڈکشنریز
اپ لوڈ کر چکےہیں، الحمد للہ! اب بھی چند چیزوں کی کمی محسوس ہو تی رہتی ہے:
مثلاً : لغاتَ کشوری، ڈنکن فاربس کی کلاسیکل اردو ہندوستانی ڈکشنری،ایس ڈبلیو فیلن کی ڈکشنری، جان ٹی پیلیٹس کی ڈکشنری،
جان شیکسپیئر کی ڈکشنری، فارسی-اردو لغات وغیرہ
اگر ممکن ہو تو ان نعمتوں کی فراہمی کروائیے۔ بڑا کرم ہوگا۔
لیجیے: پہلا لنکمحترم و مکرم فارقلیط رحمانی صاحب!
بعد از سلام بصد احترام عرض یہ ہے کہ گر ممکن ہو تو وہ تمام لغات جن کا تذکرہ آپ نے فرمایا ہے۔ ہم تک پہنچانے کا کچھ ساماں کر کے ہمارے علم میں اضافے کا باعث بنیں۔ اور عنداللہ ماجور ہوں۔ جزاکٔ اللہ خیرا۔
جی صاحب در اصل موبائل میں 8 جی بی ان بلٹ ایس ڈی کارڈ ہے+32 جی بی ایکسٹرنل ایس ڈی کارڈ کو سپورٹ کرتا ہے اس طرح کل 40 جی بی میں سے ہم 38 جی بی اپنے اسٹوریج کے لیے بآسانی استعمال کر سکتے ہیں۔واہ جناب ، آپ کا موبائل تو چلتےپھرتے انسائیکلو پیڈیا کا کام دے رہا ہوگا۔ ماشاء اللہ ،آپ جدید ٹیکنالوجی کا بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
فارقلیط صاحب ۔ میرے پاس بھی یہی گیلیکسی ہے لیکن مجھے کمپنی کی طرف سے پرفارمنس گفٹ ملا ہے 32 گ ب کا کارڈ میں خود لگا لیا ۔۔۔۔ یہاں شایدتقریبا "1400ریال کا ہو گیا ہے اب ۔جی صاحب در اصل موبائل میں 8 جی بی ان بلٹ ایس ڈی کارڈ ہے+32 جی بی ایکسٹرنل ایس ڈی کارڈ کو سپورٹ کرتا ہے اس طرح کل 40 جی بی میں سے ہم 38 جی بی اپنے اسٹوریج کے لیے بآسانی استعمال کر سکتے ہیں۔
00=13200 انڈین روپیے میں، 32 گ۔ب۔ کا ایکسٹرنل کارڈ 1500 انڈین روپیے خرچ کرکے ڈلوانا پڑا۔بہت خوب۔
گلیکسی کور وہاں سے کتنے میں ملا؟
آداب عرض ہے حضوربے حد شکریہ ، شاہ صاحب۔ ذخیرہ الفاظ میں اضافہ کے لئے بہت مفید ہے۔
ماشاء اللہ دل خوش ہو گیا@سیدشہزادناصر،
سید شہزاد ناصر،
سید عالی مقام !
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کی دعا سے حال ہی میں ہم نے سیم سنگ گیلیکسی کور خریدا ہے۔
اور اس میں کلیم الدین احمد کی مرتبہ اردو انگریزی ڈکشنری، فیروزاللغات، نوراللغات، فرہنگ عامرہ، المنجد، مصباح اللغات، المورد
کشاف، عمدۃ القاری شرح بخاری، بخاری شریف، معجم الفقہ، دائرۃ المعارف اسلامیہ کے بشمول پچاس سے زائد لغات، معاجم اور ڈکشنریزاپ لوڈ کر چکےہیں، الحمد للہ!
تاہم اب بھی چند چیزوں کی کمی محسوس ہو تی رہتی ہے:
مثلاً : لغاتَ کشوری، ڈنکن فاربس کی کلاسیکل اردو ہندوستانی ڈکشنری،
ایس ڈبلیو فیلن کی ڈکشنری، جان ٹی پیلیٹس کی ڈکشنری،
جان شیکسپیئر کی ڈکشنری، فارسی-اردو لغات وغیرہ
اگر ممکن ہو تو ان نعمتوں کی فراہمی کروائیے۔ بڑا کرم ہوگا۔
ازحد تشکر سرکار۔۔۔لیجیے: پہلا لنک
http://www.urducouncil.nic.in/E_Library/Encycolopedia-Aur-Lughaat.html
یہاں سے آپ درج ذیل کتابیں ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں:
Jama Angrezi Urdu Lughat A-C (Part-1)Kalimuddin Ahmed (Editor)
Jama Angrezi Urdu Lughat D-G (Part-2)Kalimuddin Ahmed (Editor)
Jama Angrezi Urdu Lughat H-N (Part-3)Kalimuddin Ahmed (Editor)
Jama Angrezi Urdu Lughat O-Q (Part-4)Kalimuddin Ahmed (Editor)
Jama Angrezi Urdu Lughat R-S (Part-5)Kalimuddin Ahmed (Editor)
Jama Angrezi Urdu Lughat T-Z (Part-6)Kalimuddin Ahmed (Editor)
Jama Urdu Encycolopedia (Adab) (Vol.1)NCPUL
Jama Urdu Encycolopedia (Funoon-e-Latifa) (Vol.NCPUL
Jama Urdu Encycolopedia (Samaji Uloom) (Vol.3) (Siyasyat, Samajiyat, Muashiyat, Library Science,Taleem, Qanoon)NCPUL
Jama Urdu Encycolopedia (Samaji Uloom) (Vol.4) (Geography)NCPUL
Jama Urdu Encycolopedia (Tareekh) (Vol.2)NCPUL
Mukhtasar Urdu LughatNCPUL
Urdu Encycolopedia (Part-1)Fazlur Rahman
Urdu Encycolopedia (Part-2)Fazlur Rahman
Urdu Encycolopedia (Part-3)Fazlur Rahman