فریاد

¤ فریاد ¤
===¤¡¤===
میرا لہو ہے پانی سے سستا
جب چاہے جتنا مرضی بہا ڈالو
مجهے چیڑ ڈالو مجهے پهاڑ ڈالو
کوئی پرسان حال نہیں میرا
کوئی ہاته نہیں روکے گا تیرا
کہ نوجوانان مسلم ہیں مستیوں میں گم
حکمرانوں کو عیاشیوں سے فرصت نہیں
غیرت مسلم تو اب قصہ پارینہ ہے یاسر
اب کوئی امام حسین کوئی علمدار نہیں
میں غزہ و برما کا
لاوارث مسلمان بچہ ہوں
مجهے چیڑ ڈالو مجهے پهاڑ ڈالو
میرا لہو ہے پانی سے سستا
جب چاہے جتنا مرضی بہا ڈالو
===¤¡¤===
" محمدیاسرعلی "
4 اگست 2014
 
Top