فرینکفرٹ شہر کا ایک منظر

طمیم

محفلین
دعا ہے کہ یہ سال سب کے لئے مبارک ہو

فرینکفرٹ نئے سال کا ایک منظر
01.01.2014.png
 
طمیم

محفلین
یہ ہے ہوٹل جہاں سے تصاویر بنائی گئی ہیں۔
Main_Plaza_-_Frankfurt_Main_-_Germany_-_01.jpg

درج ذیل لنک پر کلک کرکے یہ ہوٹل اندر سے دیکھ سکتے ہیں جہاں سے یہ تصاویر بنائی گئی ہیں
لنک
 
آخری تدوین:

طمیم

محفلین
کرایہ جاننے کے لئے یہ پتہ ہونا ضروری ہے کہ کتنے دنوں اور کب کے لئے بُک کرنا ہے اور کیا بُکنگ کرنی ہے۔ ایک طریق تو یہ ہے ڈائریکٹ ہوٹل میں فون کرکے یا ویب سائٹ کے ذریعہ یا اس کے علاوہ دوسرا طریق زیادہ سستا ہے کہ Ebay پر مختلف قسم کی آفرز ہوتی ہیں ان میں سے کوئی ایک لے لیں اور پھر ہوٹل میں فون کرکے بُکنگ کرلیں ۔ مزید معلومات کی اگر ضرورت ہو تو مل سکتی ہیں۔
 
شکریہ
ویسے ہی پوچھ رہا تھا۔ ابھی پچھلے دنوں جب فرینکفرٹ ایا تھا تو ایک سستے سے ہوٹل ہی ٹھہرا تھا ٹیشن کے سامنے۔ کیا کہتے ہیں اسکو ہافبان ہوف
 
IMG_1693.JPG

شاید اسے رومر کہتے ہیں۔چرچ کے ساتھ۔ شاید یہ اولڈ سٹی کا مرکز ہوتا ہو۔
ایک بےگھر بڈھا کچھ کھاپی رہا ہے
 
طمیم

محفلین
Top